متحدہ عرب امارات کی جانب سے امن مشنز میں قابل تجدید توانائی کے کلیدی کردار کو اجاگر کیاگیا

دبئی، 20 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے اعلی وفد کی زیرقیادت ایک بین الاقوامی مذاکرے کا انعقاد کیا گیا،جس میں قابل تجدید توانائی کو دنیا بھر میں کی جانے والی امن کارروائیوں میں استعمال کرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔نیویارک میں اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کے مستقل مشن نے امن کی کارروائ...