ترکیہ کی خاتون اول نے خواتین کو بااختیار بنانے میں شیخہ فاطمہ کی حمایت کو سراہا

ترکیہ کی خاتون اول نے خواتین کو بااختیار بنانے میں شیخہ فاطمہ کی حمایت کو سراہا
ابوظبی، 20 جولائی، 2023 (وام) ۔۔   ترکی کی خاتون اول ایمن اردوآن نے جنرل ویمن یونین کی چیئروومن، سپریم کونسل برائے زچہ وبچہ کی صدر اور فیملی ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی سپریم چیئروومن شیخہ فاطمہ بنت مبارک (مادرِ ملت) کی خواتین کو بااختیار بنانے کی کوششوں کے لیے حمایت کو سراہا ہے۔انہوں نے یہ بیان جنرل ویمن ...