2023 Sep 27 Wed, 08:29:00 am
دبئی، 27ستمبر، 2023 (وام) ۔۔ دبئی کے دوسرے نائب حکمران اور دبئی میڈیا کونسل کے چیئرمین شیخ احمد بن محمد بن راشد المکتوم نے عرب میڈیا فورم کے اکیسویں ایڈیشن کے افتتاحی دن منعقدہ عرب میڈیا ایوارڈ کے بائیسویں ایڈیشن کی تقریب میں شرکت کی۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی سرپرستی میں منعقد ہونے والے اس ایوارڈ کا اہتمام دبئی پریس کلب نے کیا تھا جو ایوارڈ کے جنرل سیکرٹریٹ کانمائندہ ہے۔ شیخ احمد...