جنوبی کوریا میں صنعتی پیداوار میں کمی
سیول، 29 نومبر، 2024 (وام) --جنوبی کوریا میں صنعتی پیداوار میں اکتوبر کے مہینے میں کمی واقع ہوئی ہے جس کی وجہ سیمی کنڈکٹر اور دیگر مینوفیکچرنگ شعبوں میں پیداوار میں کمی ہے۔یونہاپ نیوز ایجنسی کے مطابق شماریات کوریا نے بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ صنعتی پیداوار میں 0.3 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جو کہ مسلسل دوسرے...
جاپان میں بے روزگاری میں اضافہ
ٹوکیو، 29 نومبر، 2024 (وام) --جاپان میں اکتوبر میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا ہے جو کہ گزشتہ تین ماہ میں پہلی بار ہے۔حکومتی اعداد و شمار کے مطابق بے روزگاری کی شرح ستمبر کے مقابلے میں 0.1 فیصد بڑھ کر 2.5 فیصد ہوگئی ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ریٹائرمنٹ کی عمر کو پہنچنے کے بعد زیادہ لوگ ملازمت میں رہن...
عالمی اجرتوں میں عدم مساوات میں کمی، امیر ممالک میں سست رفتار
جنیوا، 28 نومبر، 2024 (وام) --بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سن 2000 سے لے کر اب تک تقریباً دو تہائی ممالک میں اجرتوں میں عدم مساوات میں کمی واقع ہوئی ہے، جس میں سب سے زیادہ کمی کم آمدنی والے ممالک میں دیکھنے میں آئی ہے۔ تاہم، امیر ممالک میں اجرتوں میں عدم...
سیول میں نومبر کی تاریخ کی شدید ترین برفباری
سیول، 27 نومبر، 2024 (وام) -- جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں بدھ کے روز 16 سینٹی میٹر سے زیادہ برف باری ہوئی، جو 1907 میں جدید موسمی مشاہدات کے آغاز کے بعد سے نومبر میں سب سے زیادہ برفباری ہے۔یونہاپ نیوز ایجنسی نے کوریا میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن (KMA) کے حوالے سے بتایا کہ صبح 7 بجے تک سیول میں 16....
عالمی ادارہ خوراک کے ٹرکوں نے پہلی بار شمالی دارفور کے زمزم کیمپ میں خوراک کی امداد پہنچائی
جنیوا، 27 نومبر، 2024 (وام) --عالمی ادارہ خوراک (ڈبلیو ایف پی) کے ٹرکوں نے جمعہ کے روز شمالی دارفور کے زام زام کیمپ میں پہلی بار کامیابی کے ساتھ خوراک کی امداد پہنچائی ہے۔سوڈان میں ڈبلیو ایف پی کی ترجمان لینی کنزلی نے آج جنیوا میں ایک ویڈیو کانفرنس میں بتایا کہ ان ٹرکوں کا کیمپ میں داخلہ سوڈان کے دو...