عمران شرف کا دورۂ امریکا، جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت میں تعاون کے فروغ پر زور

واشنگٹن، 15 مئی، 2026 (وام) -- معاون وزیرِ خارجہ برائے جدید سائنس و ٹیکنالوجی عمران شرف نے اہم، ابھرتی ہوئی اور جدید ٹیکنالوجیز میں تعاون کو فروغ دینے اور نئے اقتصادی مواقع پر تبادلۂ خیال کیلئے متحدہ عرب امارات کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے امریکا کا دورہ کیا۔دورے کے دوران عمران شرف نے واشنگٹن ڈی سی می...
شیخ منصور بن زاید کی زیر صدارت مصنوعی ذہانت و ترقیاتی کونسل کا اجلاس، وفاقی اداروں میں اے آئی ماڈلز کے نفاذ کا جائزہ

ابوظہبی، 13 مئی، 2026 (وام) --نائب صدر، نائب وزیرِاعظم اور صدارتی دیوان کے چیئرمین عزت مآب شیخ منصور بن زاید النہیان نے قصر الوطن، ابوظہبی میں منعقدہ مصنوعی ذہانت و ترقیاتی وزارتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس کے دوران وزارتوں اور وفاقی اداروں کی جانب سے اپنے نظام میں 'ایجنٹک اے آئی' ماڈلز اپنانے...
عجمان حکومت کا مصنوعی ذہانت پروگرام شروع، 100 اے آئی اقدامات متعارف کرانے کا اعلان

عجمان، 13 مئی، 2026 (وام) -- عجمان کے ولی عہد اور عجمان ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ عمار بن حمید النعیمی نے مئی 2026 کے ایگزیکٹو کونسل اجلاس کی صدارت کی، جس کے دوران “عجمان مصنوعی ذہانت پروگرام” کا آغاز کیا گیا۔یہ پروگرام مستقبل کی ٹیکنالوجیز اپنانے اور اسمارٹ گورنمنٹ کی تبدیلی کے عمل کو ت...
پٹرول مہنگا ہونے سے الیکٹرک گاڑیوں کی عالمی مانگ میں اضافہ

لندن، 13 مئی، 2026 (وام) -- دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اپریل کے دوران مسلسل دوسرے ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا، کیونکہ پٹرول کی بڑھتی قیمتیں خریداروں کو روایتی ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں سے دور کر رہی ہیں۔کنسلٹنسی ادارے بینچ مارک منرل انٹیلیجنس (BMI) کے مطابق بیٹری سے چلنے والی الیکٹرک گاڑی...
یو اے ای فِن ٹیک میں عالمی قیادت کی جانب تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے

ابوظہبی، 4 مئی، 2026 (وام)--متحدہ عرب امارات جدید ڈیجیٹل انفراسٹرکچر، لچکدار قوانین اور سرکاری و نجی شعبوں کے مضبوط تعاون کی بدولت فِن ٹیک (مالیاتی ٹیکنالوجی) کے عالمی مرکز کے طور پر اپنی پوزیشن مزید مضبوط بنا رہا ہے۔یہ مربوط نظام کمپنیوں کے لیے مارکیٹ میں داخلے کو آسان بناتا ہے، ان کی ترقی میں مدد ...