منگل 20 اکتوبر 2020 - 7:34:02 صبح

ای آر سی کے موبائل کلینکس , حضرموت کے دور دراز علاقوں میں مصروف عمل

  • عيادة الهلال الأحمر الإماراتي الطبية المتنقلة تواصل خدماتها المجانية في حضرموت

حضرموت ، 20 ستمبر ، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی طرف سے یمن کے صوبہ حضرموت کے لوگوں کو مفت طبی خدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہےاور اس حوالے سے امارات ہلال احمر ، ای آر سی کے موبائل کلینکس سال بھر مصروف عمل رہتے ہیں – اس سلسلے میں اماراتی میڈیکل ٹیم وہاں دور دراز کے اور ان دیہی علاقوں میں طبی معائینہ انجام دیتی ہے جہاں صحت سہولیات مفقود ہیں اور علاج معالجہ کے اس عمل میں مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کو طبی معاونت دی جاتی ہے – یہ میڈیکل ٹیم مفت طبی معائینہ فراہم کرتے ہوئے لوگوں کو صحت سے متعلق شعور فراہم کرنے کیلئے علمی مواد کے کتابچے بھی فراہم کرتی ہے – ترجمہ ۔ تنویر ملک – http://www.wam.ae/en/details/1395302871070

WAM/Urdu